کے پی کے

صوابی سے ایم پی اے بابر سلیم کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

پشاور(نیوز وی او سی آن لائن)صوابی سے منتخب ایم پی اے بابر سلیم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان وہ آج پشاور جلسے میں کریں گے ۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق عوامی جمہوری اتحاد کے ایم پی اے بابر سلیم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے اوروہ آج پشاور جلسے میں مسلم لیگ ن کے شامل ہونے کا اعلان کریں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button