پنجاب

پنجاب پولیس کے 25 ڈی ایس پیز کی 2018 میں ریٹائرمنٹ

لاہور 22 جنوری 2018
(بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
آئی جی پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ریٹائر ہونے والوں میں اعجاز مسعود، خاور زمان، وقار احمد خان، سلیم محمود، محمد اکرم شامل، محمد منشاء، اظہار حسین، محمد اکرم، جاوید اقبال، محمد افضل، محمد اشفاق، عزیزاللہ بھی فہرست میں شامل، راؤ جمشید علی، پرویز حسین بٹ، اصغر علی، حمیدہ بیگم، فضل حسین بھی ریٹائر ہو جائیں گے، نوٹیفکیشن نرگس یاسمین، عامر مسعود، عبدالرزاق نیاز، سید ہاشم علی بخاری کے نام بھی فہرست میں شامل، امتیاز احمد بھلی، خالد جمیل پراچہ، محمد جمیل اختر اور ارشاد احمد بھی رواں سال ریٹائر ہو جائیں گے،
تمام کو نوٹیفکیشن جاری کر دئے گئے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button