انٹرنیشنل

شامی کرد باغیوں کے ترکی پر راکٹ حملے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

شامی کرد باغیوں نے ترکی کےعلاقے Kilis میں چار راکٹ حملے کئے ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
شامی سرحد کے نزدیک ترکی کے علاقے میں کئے گئے راکٹ حملوں میںخاتون زخمی ہوگئیں ۔جبکہ عمارت کو بھی نقصان پہنچا،ترک حکام کے مطابق راکٹ حملے شام کے صوبے عفرین کے اڈوں سے کئے گئے۔
ترکی نے شام کے صوبےعفرین میں گزشتہ روز کرد باغیوں اور داعش کے خلاف فضائی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے، اور کرد باغیوں اور ترکی کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button