انٹرنیشنل

کیلی فورنیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 فوجی ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہو گئے ۔
کیلی فورنیا کے جنوبی علاقے میں اپاچی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا، ہیلی کاپٹر میں سوار پائلٹ اور معاون پائلٹ ہلاک ہو گئے ، جس کے بعد امدادی ٹیموں اور تفتیش کار جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔
حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا، حکام نے وجہ جاننے کیلئے تفتیش کا آغازکر دیاہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button