سندھ
ایس ایس پی راوّانوار کے مطابق مقتول نقیب محسود کے پاس 80لاکھ روپے کہاں سے آےّ۔
میرا سوال یہ ہے کہ ڈسٹریکٹ ملیر میں منشیات ٹافیوں کی طرح فروخت ہورہی ہے ناجائز تجاوّزات زمینوں پر قبضے جاری ہیں ان تمام ناجائز کاموں کا بھتہ کروڑوں میں بنتا ہے ۔اسکے علاوہ راوّانوار کی اسلام آباد میں کروڑوں کی پراپرٹی ہے تحقیقات کی جاےّ اور یہ تمام چیزیں ثابت ہونے پر راوّ انوار کو سرعام پھانسی پر لٹکایاجاےّ جو غیر قانونی سزا راوّانوار نے دوسروں کیلےّ تجویز کی ہے وہ سزا اسے بھی دی جاےّ بصورت دیگر عوام قانون کو اپنے باپ دادا کی جاگیر سمجھنے والے آفیسران کے خلاف خود کھڑے ہوں