پنجاب

وزیر داخلہ احسن اقبال کا بدوملی جلسہ عام سے خطاب

نارووال 20 جنوری 2018
(بیورو رپوٹ پاکستان عارف راشد سے نیوز وائس آف کینیڈا)
کرتے ہوئے کہا. بدوملی کے لوگوں نے اتنا بڑا جلسہ کیا کہ ظاہر القادری ۔ عمران نیازی اور زرداری نہ کر سکی ۔ لاہور میں اپوزیشن اکھٹی ہوئی اور کرسیاں خالی تھیں لوگ اس لئے نہیں کیونکہ لوگ جان گئے ہیں ان کا منشور نواز شریف کے ترقیاتی کاموں روکنا تھا۔ نواز شریف کی قیادت میں ملک بجلی کے بحران سے نکلا اس کو تبدیلی اسے کہتے ہیں آج پاکستانی قوم دہشت گردوں کا پیچھا کر رہی ہے اس کو تبدیلی کہتے ہیں ۔ جس ملک کو دہشت گرد کہا جاتا آج اس کو معیشیت میں سرمایہ کو محفوظ کہ رہا ہے ۔ اپوزیشن کو تکلیف ہے کیونکہ ان کے ہاتھ پاوں پھولے ہوئے ہیں نالائق طالب علم کی طرح ہم الیکشن کے امتحان کے لئے تیار ہیں عمران کہتا تھا کہ بجلی پیدا کروں گا کہ 1 میگا واٹ بھی نہیں کر سکا خیبر پختونخواہ کے ایم پی اے نے سینٹ کے الیکشن میں اپنی مرضی کریں الیکشن میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط ہوں گی
میٹرو کی فائلیں ابھی تک گھوم رہی ہے شہباز شریف نے 11 ماہ میں چلا دی عمران خان اناڑی سیاست دان ہے ناتجربہ کار ہے عمران خان کو شادیوں کا تجربہ ہے عمران خان اور شیخ رشید میں ایک چیز مشترک ہے ہے کہ جس کا کھاتے ہو اس می چھید کرتے ہیں عمران خان اور شیخ رشید نے اسمبلی کو لعنت بھیج کر 20 کروڑ عوام کی توہین کی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button