کھیل
پاکستانی ٹیم میں تبدیلی ،محمد حفیظ اور اظہر علی کو کارکردگی نہ دکھانے پر ٹیم سے آوٹ کر دیا گیا

لاہور (نیوز وی او سی آن لائن )نیوزی لینڈ سے تین ون ڈے میچز میں شرمناک شکست کے بعد قومی ٹیم میں تبدیلی کرنے کافیصلہ کر لیاگیاہے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے 257 رنز بنائے لیکن پاکستان کی پوری ٹیم ہدف کے تعاقب میں صرف 74 رنز پر پولین پہنچ گئی جس نے پاکستانیوں کے غصے کو آسمان تک پہنچا دیا جس کے بعد انتہائی شرمناک شکست پر طرح طرح کے ہیلے اور بہانے سامنے آئے تاہم چوتھے ون ڈے میچ کیلئے ٹیم میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،کل ہونے والے چوتھے ون ڈے میچ کیلئے ٹیم میں سے ،ہے جبکہ ان کی جگہ امام الحق اور حارث سہیل کو ان کر لیا گیاہے ۔