ایڈیٹرکاانتخاب

وزیراعظم نے سپریم کورٹ اور پشاورہائی کورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کےبل کی منظوری پرمبارکباد دی

وزیراعظم نے سپریم کورٹ اور پشاورہائی کورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کےبل کی منظوری پرمبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فاٹا تک توسیع دینے کا عمل قبائلی علاقوں میں اصلاحات کے سلسلے میں پہلا قدم ہے۔
انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی سے بل کا پاس ہونا فاٹا کے عوام کے لیے ایک تاریخی قدم ہے، فاٹا کے عوام کو قانونی حقوق ملنے پر مبارکباد دیتاہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button