Draft

فلم انڈسٹری سے مایوسی اور ناامیدی کا اندھیرا ختم ہو رہا ہے

لاہور ( آن لائن ) اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری سے مایوسی اور ناامیدی کا اندھیرا ختم ہو رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں بشریٰ انصاری کا کہناتھا کہ میری زندگی کی پہلی فلم جوانی پھر نہیں آنی میر ے لئے بڑا خوشگوار تجربہ رہا اور اس تجربے کی بنیاد پر میں مزید تجربے کرنے کا ارادہ بھی کرچکی ہوں۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ فلم کراچی سے ہو یا لاہورسے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اصل بات تو صرف یہ ہے کہ ہماری فلم پاکستانی ہے اور فلم انڈسڑی کی مضبوطی ہی فنکاروں کی مضبوطی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button