پاکستان

اگلا وزیراعلیٰ میری مرضی کا ہوگا،جان جمالی

رکن بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ اگلا وزیراعلیٰ نوازشریف کی نہیں میری مرضی کا ہوگا ۔
جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں جان محمد جمالی نے کہا کہ ان کے آبا و اجداد نوازشریف سے بھی پہلے مسلم لیگی ہیں ۔
ان کا مزید کہناتھاکہ نوازشریف کی دلچسپی صرف پنجاب کی سیاست تک ہے ،ہم اپنے فیصلے خود کریں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button