انٹرنیشنل

بھارت میں نسلی فسادات 18شہروں تک پہنچ گئے

بھارت کے مغربی صوبے مہاراشٹر میں دو سو سال قبل پیش آئے ایک واقعے کی یاد منانے پر ’نچلی اور اعلیٰ ذات کے ہندوؤں‘ کے درمیان جھڑپوں کے بعد تشدد کا سلسلہ تقریباً اٹھارہ شہروں تک پھیل گیا ہے۔
پونے شہر سے شروع ہونے والے تشدد کی وجہ سے مہاراشٹر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
اقتصاد ی دارالحکومت ممبئی کی لائف لائن سمجھی جانے والی لوکل ٹرینوں کو روک دیا گیا، بسوں میں توڑ پھوڑ کی گئی، میٹرو ریل سروس بند رہی اور پروازوں پر بھی اثر پڑا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button