پاکستان
امریکہ پاکستان کو دی گئی رقم کا آڈٹ کروالے معاوضہ ہم ادا کریں گے:خواجہ آصف
اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن)وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کو دی گئی رقم کے آڈٹ کے لئے کسی بھی امریکی فرم
کی خدمات حاصل کرلے ان کی فیس پاکستان ادا کردے گا۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدرمذکورہ اعدادوشمارکی تصدیق کراسکتے ہیں دنیاکوعلم ہوجائےگاکہ کون جھوٹ بول رہاہے ا وردھوکہ دے ر ہاہے۔
امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم،پاکستان کی جانب سے بیانیہ دیئے جانے کا امکان
واضح رہے وزیر خواجہ آصف کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روزیہ کہا تھا کہ ہم نے پاکستان کو15سال کے دوران 33ڈالر امداد دی ۔