پاکستان

عمران خان سے خصوصی سلوک کیا جارہا ہے ، دانیال عزیز

وفاقی وزیر دانیال عزیز نے کہا ہےکہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت کسی کو عبوری ضمانت نہیں ملتی مگر لاڈلے کو مل گئی ،عمران خان کے ساتھ خصوصی سلوک کیا جارہا ہے ۔
ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان کے کیس کو غور سے دیکھ رہے ہیں ،پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی سربراہ انوکھا لاڈلا ہے ۔
ان کا مزید کہناتھاکہ ملک میں سب کچھ مسلم لیگ ن کے خلاف ہورہا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button