انٹرنیشنل

جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو مذاکرات کی پیشکش

(نیوز وی او سی آن لائن جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو اعلیٰ سطح کے مذاکرات کی پیشکش کردی ۔
جنوبی کوریا کے ایک وزیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے شمالی و جنوبی کوریا آمنےسامنےبیٹھ کرسرمائی اولمپکس میں شمالی کوریا کے وفد کی شرکت پربات کرسکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ شمالی کوریا کےساتھ ہی تعلقات میں بہتری کیلئے باہمی مفاد کے امور پر بھی گفتگو ہوسکتی ہے۔
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے گزشتہ روز سال نو کے خطاب میں جنوبی کوریاکو امن کی علامت زیتون کی شاخ دینے کی پیشکش کی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button