پاکستان

نوازشریف مدینہ منورہ میں موجود،عمرہ ادائیگی کے بعد آج رات وطن واپس پہنچیں گے،مریم نواز

لاہور (نیوز وی او سی آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئٹر پیغام میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میاں نوازشریف نے سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سے ملاقات کی ہے جس کے بعد وہ روضہ رسولﷺ پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ میں موجود ہیں.
مریم نواز نے سابق وزیر اعظم کی روضہ رسولﷺ پر حاضری کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ،مریم نواز کا کہناہے کہ نوازشریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button