شو بزز کی اداکارہ نرگس اور دیدار کی بہن کا انتقال کر گئی

لاہور 2 جنوری 2018
(بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شو بزز کی اداکارہ نرگس اور دیدار کی بہن کا انتقال ہو گیا جس پر ادارہ وی او سی کی طرف سے افسوس کا اظہار کیا گیا مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا بھی کی گئی
مرحومہ کا نماز جنازہ سوموار کے روز جوہر ٹاون میں ادا کی گئی جس میں ملک کے نامور فنکاروں، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں