پاکستان
ٹرمپ بیان کے بعد مشترکہ فرنٹ اور قومی بیانیے کا وقت آگیا
(نیوز وی او سی آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد مشترکہ فرنٹ اور ایک قومی بیانیہ کا وقت آگیا ہے ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اپنی گزشتہ پریس کانفرنس میں پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ہمیں دھمکیاں مل رہی ہیں ۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ جب خطرہ پاکستان تک آیا تو قوم متحد ہوگی۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے گزشتہ دنوں ایک بیان میں کہا تھاکہ پاکستان پر دو جنگیں مسلط کی گئیں ، اب ڈومور کہنے والوں کے لئے نومور ہ