کھیل

سرحدی کشیدگی:پاک بھارت کرکٹ نہیں ہوسکتی، سشما سوراج

بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کی بیرونی معاملات پر مشاورت کمیٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سشما سوراج نے کہا کہ سرحدپر پائی جانے والی کشیدہ صورتحال کرکٹ ڈپلومیسی کے لیے کسی طور سازگار نہیں۔
سشما سوراج نے کہا کہ انہوں نے بھارت میں پاکستانی سفیر کو کہا ہے کہ دونوں ممالک 70سال سے زائد عمر کے قیدیوں کو انسانی بنیادوں پر رہاکریں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 2012 ء میں آخری سیریز ہوئی تھی ، جب پاکستان نے بھارت کا دورہ کیا تھا، اس دورے میں 3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button