منیجنگ ڈائریکٹر گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی محمد مہران افضل کی ہدایت پر خصوصی نائٹ آپریشن (برائے صفائی) اٹھا یا گیا اور ڈمپنگ سائٹ پر منتقل کیا گیا
گوجرانوالہ 23 دسمبر2017
(بیورو رپوٹ پاکستان بشیر باجوہ وائس آف کینیڈا)
گلشن اقبال پارک ،سول لائن فرنیچر مارکیٹ ، یونین کونسل 2اور شہر کے مختلف علاقوں میں خصوصی نائٹ آپریشن ، مشینری و افراد قوت کی کمی کے باعث معمول کے صفائی آپریشن میں رہ جانے والے کوڑے کے ڈھیر اورخالی پلاٹوں میں پھینکے گئے کوڑے کو اٹھا یا گیا ، 50ٹن تعمیراتی ملبہ کو جنڈیالہ باغ والہ ڈمپنگ سائٹ کے بارش سے متاثرہ راستے کی بحالی کے لیے برؤے کار لایا گیا
منیجنگ ڈائریکٹر گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی محمد مہران افضل کی ہدایت پر گلشن اقبال پارک، سول لائن فرنیچر مارکیٹ ، یونین کونسل نمبر 2سمیت دیگر علاقوں میں عارضی سٹوریج پوائنٹس ، خالی پلاٹس میں پھینکے گئے کوڑے کے ڈھیروں کوخصوصی نائٹ آپریشن (برائے صفائی) اٹھا یا گیا اور ڈمپنگ سائٹ پر منتقل کیا گیا ۔ نائٹ آپریشن میں 15گاڑیاں استعمال کی گئیں ، نائٹ آپریشنز کی نگرانی اسسٹنٹ منیجر فلیٹ سکندر چودھری نے کی جب کہ یونین کونسل 2میں رات کے صفائی آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ منیجر آپریشن راشد کھوکھر نے کی ۔ شہر سے اٹھایا جانے والا سی این ڈی ویسٹ (ملبہ)جنڈیالہ باغ والا ڈمپ سائٹ کے بارشوں سے متاثرہ راستہ کی بحالی کے لیے استعمال کیا گیا تا کہ خراب راستے کے باعث حادثات اور مشینری کی خرابی جیسے مسائل سے بچا جا سکے ۔
منیجنگ ڈائریکٹر کی ہدایت پر شہر بھر کے تمام گرجا گھروں کی صفائی کی خصوصی صفائی کرائی جا رہی ہے اور اس سلسلہ میں فیلڈ افسران اور عملہ صفائی کو خصوصی زمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ تمام گرجا گھروں کے اطراف کوڑے کرکٹ کو ڈھیر مکمل طور پر صاف کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔ ہیڈ کوارٹر کے افسران کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے زونز میں واقع گرجا گھروں کے دورے کریں اور صفائی انتظامات کو یقینی بنائیں تا کہ مسیحی بھائی اپنے مذہبی فرائض صاف ماحول میں سرانجام دے سکیں ۔ تمام علاقوں کے جی ڈبلیو ایم سی ہیڈ کوارٹر کے افسران اپنے اپنے علاقوں کے دورے کر رہے کارکردگی میں بہتری کے لیے انسپکشن رپورٹس روزانہ کی بنیاد پر ارسال کر رہے ہیں جس سے شہر میں صفائی کی صورت حال مزید بہترہو رہی ہے۔