Draft

عدالت نے عائشہ احد کو ہراساں کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور ۔19دسمبر2017ء
(بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
عدالت نے عائشہ احد کو ہراساں کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عائشہ احد نے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں انہوں نے اپنا موقف اپنایا تھا کہ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے کہنے پر مجھے ہراساں کیا جا رہا ہے کچھ سول کپڑوں میں ملبوس شخص میرے گھر کے باہر بھی موجود ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ عدم تحفظ کا شکار ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس پر عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے سی سی پی او لاہورکو ہدایات جاری کی ہیں کہ کوئی بھی شخص اس طرح سے کسی کو ہراساں نہیں کر سکتا ۔ سیشن عدالت نے سی سی پی او کوہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ عائشہ احد کو مکمل سکیورٹی مہیا کی جائ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button