پاکستان
عمران خان کے قافلے پر مبینہ فائرنگ کی ایف آئی آر درج ، علی موسیٰ گیلانی نامزد
قصور ۔18دسمبر2017ء
(بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
عمران خان کے قافلے پر مبینہ فائرنگ کی ایف آئی آر درج ، علی موسیٰ گیلانی ..
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قافلے پر مبینہ فائرنگ کی ایف آئی آر درج کرا دی گئی۔اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی کے مقامی رہنما ندیم ہارون نے تھانہ صدر پھولنگر میں درخواست جمع کرائی ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں موسیٰ گیلانی اور دیگر کو فائرنگ کے واقعہ کاملزم نامزد کیا گیا ہے ۔ …