Draft

ودیا بالن بہت باصلاحیت اداکارہ ہیں:اداکارہ نیہا دھوپیا

14 دسمبر 2017
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے کہا ہے کہ ودیا بالن بہت باصلاحیت اداکارہ ہیں،ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیہا دھوپیا نے ودیا بالن کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ بہت اچھی انسان ہونے کے ساتھ ساتھ بہت باصلاحیت اداکارہ بھی ہیں۔ ان کے ساتھ فلم’’تمہاری سولو‘‘ میں کام کرنے کا تجربہ بہت شاندار رہا۔ انہوں نے کہا کہ کیریئر کے اس مرحلے میں مختلف اداکاراؤں اور خاص طور پر باصلاحیت اداکارہ ودیابالن کے ساتھ کام کرنا میرے لئے بہت خوشی کی بات ہے۔ کام کے دوران ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button