انٹرنیشنل

اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی بچوں پر تشدد، گرفتار کر کے پنجرے میں قید کر دیا

غزہ(آن لائن) مغربی کنارے پر نہتے فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوجیوں نے بربریت کی ہر حد پار کر دی، احتجاج کرنے والے بچوں کو گھسیٹ کر تحویل میں لینا اور انہیں ایک پنجرے میں قید کرنا شروع کر دیا۔ سفاک صیہونی فوٹیج بنانے والوں پر بھی چڑھ دوڑے۔ اسرائیلی فوجیوں کی حیوانیت پر ٹویٹر اکاو¿نٹ پر ریمارکس دینے پر سابق انگلش فٹبالر کے خلاف بھی یہودیوں نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button