Draft

پاکستان کے سرحدی گاؤں مہت پور پر بندروں کا حملہ

نارووال ( بیورو رپوٹ پاکستان عارف راشد سے نیوز وائس آف کینیڈا)
پاکستان کے سرحدی گاؤں مہت پور پر بندروں نے حملہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بندروں نے گھروں میں گھُس کر کھانے پینے کی اشیا اُٹھا لیں۔ بندر گاؤں کی گلیوں میں بھاگنے کے ساتھ ساتھ اُچھل کُود کرنے لگے۔ بندروں کو دیکھتے ہیں دیہاتیوں نے ان پر حملہ بھی کیا جس کے بعد بندروں نے مزید اودھم مچایا ۔ بندروں کے علاقہ میں آنے سے اہل علاقہ کافی پریشانی کا شکار ہوئے۔ اہل دیہات کی بڑی تعداد بندروں کو پکڑنے یا انہیں روکنے میں ناکام رہی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button