ڈی پی شیخوپورو سرفراز ورک اپنے اصولوں سے تجاوز کرنے لگے ، عوام پریشان
شیخوپورو 9 دسمبر 2017 (ذرائع)
تفصیلات کے مطاق ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز ورک اپنے اصولوں سے تجاوزات کرنے لگے ، آئے دن من گڑتھ مقدمات سے شہریوں کا جینا مشکل ہو گیا ۔ سائل نے اپنا نام بتانے سے گریز کرتے ہوئے بتایا کہ جب سے ڈی پی سرفراز ورک تعینات ہوا ہے اس نے او ر اس کے حواریوں نے عوام کا جینا تنگ کر دیا ہے اگر کوئی تھانہ میں چلا جائے تو وہاں پر بھی پیسے دینے پڑتے ہیں اور پیسوں کے لیے غیر مطلقہ بندہ رکھا ہے جو پیسوں کی وصولی کرتا ہے اور بڑا کیس کی بڑے پیسے اور کہ کہا جاتا ہے کہ ڈی پی او صاحب کے پیسے بھی اس میں شامل ہیں اگر نہں دینے تو نا دیں ۔
ایک کیس کا ذکر آیا ایک شریف آدمی کی گاڑی چوری ہو گئی جو کہ گوجرانوالہ سے کچھ چور رات کو گھر کے باہر سے لے اڑے جو کہ شیخوپورہ سے پکری گئی جس کو ریکور کرنے میں تیس سے پچاس ہزار کا ریٹ ہے جس کو بڑی ہی مشکل سے دس ہزار میں اپنی گاڑی واپس لی گئی جو کہ سائل کی ملکیت تھی ۔
ڈی پی او کا کار خاص شاہ نامی شخص جو لڑکیو ں کا سپلائرہے جس کا ڈی پی شیخوپورو سرفراز ورک سے اچھے تعلقات قائم کیے ہوئے ہیں اس کا کوئی کام نہیں رکتا اسکے برعکس اگر کوئی شریف شہری تھانہ یا ڈی پی او تک چلا جائے اور صاحب کی بات نا مانی جائے تو پھر ایک نہیں کئی کیس بنا دئے جاتے ہیں اس طرح کے کافی کیس ہیں۔ ڈی پی او ورک پرسنل ہو جائے تو بس پھر اس شریف شہری کی خیر نہیں ایک کے بعد دوسرا کیس اس کا نصیب ہوتا ہے
ذرائع نے اپنا نام نا بتاتے ہوئے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ جتنے بھی مقدمات چل رہے ہیں ان کا کوئی چیک اینڈ بیلنس ہونا بہت ضروری ہے اس سے پہلے کہ کوئی بڑا واقعہ رونما ہو جائے اور عوام کو اس کہ اس راشی اور بد تہذیب ڈی پی او کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے