ایڈیٹرکاانتخاب

طاہر القادری کے بعد تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے بھی اپنا کنٹینرتیاررکھنے کی ہدایت کردی‘ذرائع

لاہور 8 دسمبر 2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
عوامی تحر یک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے بعد تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے بھی اپنا کنٹینرتیاررکھنے کی ہدایت کردی ۔ذرائع کے مطابق سانحہ ماڈل ٹائون سے متعلق جسٹس باقر نجفی کی انکوائری رپورٹ پبلک کئے جانے کے بعد پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے دھرنا دینے کی صورت میں ان کے دھرنے میں شامل ہونے کیلئے تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے بھی اپنے کنٹینر کی تیاری کی ہدایات جاری کر دی ہیں اور کارکنوں کو لاہور سے اسلام آباد تک سفر کیلئے تیار رہنے کا حکم دیدیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button