ایڈیٹرکاانتخاب

شہباز شریف کے مواخذے کی تحریک لائیں گے، محمود الرشید

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے وزیراعلیٰ پنجاب کے مواخذے کی تحریک لانے کا اعلان کردیا۔
میڈیا سے گفتگو کے دوران سانحہ ماڈل ٹاؤن پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے میاں شہباز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ آج حق اورسچ کی فتح کا دن ہے، سب کو چاہیے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف دلانے کیلئے جدوجہد کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button