انٹرنیشنل

من ، ایرانی سفارتخانے پرمیزائل حملہ، سفارتخانے میں آگ لگ گئی

صنعا/یمن 5 دسمبر 2017
(بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایرانی سفارتخانے پرمیزائل حملے کے بعد آگ لگ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کی صبح صنعا میں ایرانی سفارتخانے پر نامعلوم سمت سے میزائل حملہ کیا گیا جس سے سفارتخانے میں آگ لگ گئی۔سعودی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی سفارتخانے میں آگ راکٹ کے حملے کی وجہ سے لگی تاہم یہ نہیں کہا کہ راکٹ کس سمت سے آیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button