بیورو چیف جرمنی منور علی شاہد کی ہمشیرہ قضائے الہی سے وفات پا گئی

انتہائی درد دل سے
نیوز وائس آف کینیڈا کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر نصیر احمد ظفر کی فرسٹ کزن اور بیورو چیف جرمنی منور علی شاہد کی ہمشیرہ تین روز بیمار رہنے کے بعد کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں –
ادارہ نیوز وائس آف کینیڈا اور اردو پاور ڈاٹ کوم کی پوری ٹیم اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے اور اللہ رب العالمین کے حضور دعا گو ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے -آمین

حسیب الرحمان ملک
نمائندہ خصوصی پاکستان ٹیلی ویزن
بشیر باجوہ ایمبیسیڈر آف پیس
یونین آف جرنلسٹ گوجرانوالہ

تمام ممبران اردو پاور ڈاٹ کوم ’
نیوز وائس آف کینیڈا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں