Draft

بچوں کی زندگیوں میں نظم و ضبط اور اصول بہت ضروری ہیں:کاجول

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ بچوں کی زندگیوں میں نظم و ضبط اور اصول بہت ضروری ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کاجول کا کہناتھا کہ میرے بچے تعین کردہ حدود میں رہ کر مضبوط اور بڑے ہوں گے۔ میں بچوں کے ساتھ ہنسی مذاق کرتی ہوں لیکن بنیادی طور پر سختی برقرار رکھتی ہوں۔انھوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ میرے بچے مجھ سے ایک سخت گیر ماں کے طور پیار کرتے ہیں،بچوں کی زندگیوں میں نظم و ضبط اور اصول بہت ضروری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button