پاکستان

سپریم کورٹ کا دھرناازخودنوٹس کیس کا8صفحات کاتحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن)سپریم کورٹ نے دھرنا ازخود نوٹس کیس کا 8صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق وزارت داخلہ،دفاع کودھرنے کے باعث جانی ومالی نقصان کی تفصیلات دینے کاحکم دیا گیا ہے،تین جنوری تک بتایاجائے کتنے اہلکاروں کی اموات ہوئیں۔تحریری حکم کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کتنے اہلکار زخمی ہوئے بتایا جائے کتنے عام شہریوں کی جان گئی کتنے زخمی ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button