ایڈیٹرکاانتخاب

اپنی بیٹی سے پیار کرتی ہوں لیکن اس کے نقطہ نظر سے اختلاف ہے شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی کی ناپاک زبان جو پاک فوج کے خلاف تھی پر پرزور مزمت کرتی ہوں لیکن میری بیٹی بالغ ہے اس کا اپنا نقطہ نظر ہے
اسلام آباد 29 نومبر 2017
(بیورو رپوٹ کاشف رضا سے نیوز وائس آف کینیڈا)
اپنی بیٹی سے پیار کرتی ہوں لیکن اس کے نقطہ نظر سے اختلاف ہے شیریں مزاری


تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں وایرل ہونے والی یہ ویڈیو منظر عام ہونے پر پاکستانوں میں شدید غصہ پایا گیا جس پر پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری نے اپنی کی جانب سے اپنی بیٹی کی ناپاک زبان جو پاک فوج کے خلاف تھی پر پرزور مزمت کر لیکن میری بیٹی بالغ ہے اس کا اپنا نقطہ نظر ہے اور وہ یہ حق رکھتی ہے کہ لیکن میں اس سے متفق نہیں ہوں-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button