رنگ برنگ

*28 نومبرکے چند اہم واقعات

*واقعات*

2007ء – صدرپاکستان جنرل پرویز مشرف پاک فوج کی سربراہی سے مستعفی ہوئےاشفاق پرویز کیانی نے چیف آف آرمی اسٹاف کا عہدہ سنبھالا

*ولادت*

1628ء – جان بن ین، انگریز مبلغ، عالم دین، اور مصنف
1820ء – فریڈرک اینگلز، جرمن انگریز فلسفی، ماہر اقتصادیات اور صحافی
1880ء – الکساندربلوک، روسی شاعر
1908ء – لیوی سٹراؤس، بیلجئیم فرانسیسی ماہر بشریات
1928ء – بانو قدسیہ (اردو کی نامور ناول نگار) بمقام فیروزپور، برطانوی ہندوستان
1950ء – رسل الن ہلز، امریکی ماہر طبیعیات
1961ء – الفونسو کوارون، میکسیکن ڈائریکٹر اور پروڈیوسر
1962ء – جان سٹیورٹ (امریکی مزاح کار)
1986ء – محمدو دابو، فرانسیسی فٹ بالر

*وفات*

1694ء – ماتسو باشو، جاپانی شاعر
1859ء – ارونگ، واشنگٹن، امریکی افسانہ نگار، مضمون نگار، سوانح نگار، مؤرخ
1890ء – جیوتی راؤ پھلے، بھارتی فلسفی
1954ء – انریکو فرمی، اطالوی نژاد امریکی ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم

*تعطیلات و تہوار*

1991ء – جنوبی اوسیشیا نے جارجیا سے آزادی کا اعلان کیا
1912ء – البانیہ نے سلطنت عثمانیہ سے آزادی کا اعلان کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button