ایڈیٹرکاانتخاب

حکومت کو3ہفتوں کا دھرنا 22کروڑ میں پڑ گیا

اسلام آباد 28 نومبر 2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
حکومت کو3ہفتوں کا دھرنا 22کروڑ میں پڑ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیض آباد میں دینی جماعت کے دھرنے کے باعث اہلکاروں کے کھانے پر 5کروڑ فورسز کی منتقلی پر8کروڑ80لاکھ روپے راستے بند کرنے کے لئے ساڑھے سات کروڑ فورسز کی رہائش اور دیگر اخراجات پر70لاکھ خرچ ہوئے۔ یہ اخراجات ابتدائی رپورٹ کے مطابق ہیں توڑ پھوڑ سے ہونے والے نقصانات ۔ آمد و رفت ، کاروباری نقصانات اس کے علاوہ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button