رنگ برنگ

گورکن کے نام موت کا ’’آسکر ایوارڈ‘‘

لندن: فلم انڈسٹری میں آسکر ایوارڈ دنیا کا سب سے بڑا اعزاز مانا جاتا ہے لیکن برطانیہ میں ایک گورکن کو موت کے ’’آسکر ایوارڈ‘‘ سے نوازا گیا ہے۔
برطانیہ میں مارٹن ہاس نامی گورکن آج کل سوشل میڈیا میں کافی مقبول ہے کیوں کہ وہ قبریں کھود کر سالانہ 25 ہزار پاؤنڈ تک کمالیتا ہے جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 35 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ مارٹن کی خاص بات یہ ہے کہ وہ دیگر گورکنوں کی طرح قبر کی تیاری میں مشینوں کا استعمال نہیں کرتا بلکہ اپنے ہاتھوں سے قبر تیار کرتا ہے کیوں کہ مشینوں کے استعمال سے اطراف کے جگہوں کو نقصان پہنچتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button