انٹرنیشنل

گجرات انتخابات جیتنے کے لئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف شر انگیز ویڈیو مہم

نئی دہلی(یو این پی)بھارتیہ جنتا پارٹی اور متعصب مودی نے گجرات میں انتخابات جیتنے کے لئے مسلمانوں کے خلاف شر انگیز ویڈیو مہم شروع کردی۔
انٹر پول کی مختلف کارروائیاں، 500 افراد کو بازیاب
غیرملکی میڈیاکے مطابق ویڈیو میں دکھایا گیاہے کہ ایک لڑکی رات کوسنسان راستوں پر چل کر گھر آرہی ہے اور پھر اذان کی آواز آتی ہے تو یہ لڑکی اور زیادہ خوف زدہ ہوجاتی ہے۔ جب لڑکی گھر پہنچتی ہے تو ماں باپ کہتے ہیں کہ ماضی میں لڑکیوں میں مسلمانوں سے خوف تھا لیکن اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ بھارت میں مودی کی حکومت ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button