ایڈیٹرکاانتخاب
حافظ سعید کو قانون کے مطابق گرفتار کیا جائے، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حافظ سعید کو قانون کے مطابق گرفتار نہ کیا گیا تو دو طرفہ تعلقات متاثر ہوں گے۔
وائٹ ہاؤس کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان سے تعمیری تعلقات چاہتے ہیں لیکن یہ توقع بھی رکھتےہیں کہ پاکستان خطے کےلیے خطرہ بننے والوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔