بزنس

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350روپے کا اضافہ

ملک میں ایک تولہ سونا3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس کے بعد اب ایک تولہ سونا54ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔
چیئرمین سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1293 ڈالر ہوگئی، جس کا اثر مقامی سطح پر بھی ہوا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھ کر 54 ہزار 300 روپے ہوگئی، جبکہ10 گرام سونےکی قیمت 301 روپے بڑھ کر46ہزار 542روپے ہوگئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button