Draft

انسداد گٹکا مہم کی ناکامی کے اسباب

کراچی 23 نومبر 2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
شہر قائد کے کوتوال اے ڈی خواجہ صاحب کی بحوالا 2017 /5881 cp میں عدالت عظمی کے احکامات کی بجا آوری گو کِئے گئے اقدامات سے چہوٹے پیمانے پر گٹکے و مین پوری کی خریدو فروخت بند ھو چکی ہے
مگر شہر بھر میں گٹکے و مین پوری قابلِ حصول ہے جسکی ایک بڑی وجہ کر پشن ہے اور دوسری طرف پولیس کے چند اہلکاروں کی اس گھناؤنے کاروبار میں شراکت داری ہے لٰہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ایوان عوام اس سلسلے میں قانون بنا ئے اور تعزیراتِ پاکستان کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے سزا اور جرمانے میں اضافہ کرے جبکہ اے ڈی خواجہ صاحب بہی اس ضمن میں پسند و نا پسند چہوڑ کر بلا امتیاز و تفریق کارروائی کے ساتھ گٹکے و مین پوری کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث اھلکاروں کو نشانِ عبرت بناتے ھوئے معاشرہ میں ایک اچھی روایت کو جنم دیں تاکہ نوجوان نسل کو تباہ ھونے سے بچایا جا سکے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button