انٹرنیشنل

امریکا کی چین اور شمالی کوریا کی 13 کمپنیوں پر پابندی

امریکا نے چین اور شمالی کوریا کی 13 مختلف کمپنیوں اور اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ان اداروں پر ایٹمی سرگرمیوں پر پابندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
چینی اداروں پر الزام ہے کہ وہ تجارت کے ذریعے پیانگ یانگ کی مدد کررہے ہیں۔
امریکی حکام کے مطابق پابندیوں کا مقصد شمالی کوریا کو ایٹمی سرگرمیوں سے باز رکھنا اور مذاکرات کی میز پر واپس لانا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button