انٹرنیشنل

کابل اور افغان طالبان کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کا حل مذاکرات ہیں،ملیحہ لودھی

نیویارک(نیوزوی او سی آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کابل اورافغان طالبان کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کاحل مذاکرات ہیں،تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کی صورتحال پربحث ہوئی جس میں ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کابل اورافغان طالبان کے درمیان غیرمشروط بات چیت شروع کرنے پرزوردیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف سب سے بڑی مہم چلائی اورمغربی سرحدپر 2 لاکھ فوجی تعینات کئے، فوجی کارروائی سے قبائلی علاقہ جات سے دہشتگردگروپوں کاخاتمہ کیا،انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کو 120ارب ڈالرکانقصان اٹھاناپڑا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button