پاکستان

راجا ظفر الحق کی دھرنا ختم کرانے میں کردار ادا کرنے سے معذرت

ن لیگ کے چیئرمین راجا ظفر الحق سے پارٹی صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف ، وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے رابطہ کیا اور دھرنا ختم کرانے میں کردار ادا کرنے کا کہا ،راجا ظفر الحق نے معذرت کرلی ۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور احسن اقبال نے فیض آباد میں جاری دھرنے کو ختم کرانے کے لئے راجا ظفر الحق سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے اس حوالے سے کی بھی نوعیت کا کردار ادا کرنے سے معذرت کی اور کہا کہ دھرنے کے شرکاء وزیر کے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں ،وہ اس کے بغیر مذاکرات کے لئے تیار ہی نہیں ۔
ذرائع کے مطابق راجا ظفر الحق نے پارتی قیادت اور حکومتی وزیر کو کہا کہ ایسے حالات میں کیا مذاکرات ہوں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button