ایڈیٹرکاانتخاب

تربت میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک

کوئٹہ: تربت کے علاقے بلیدہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
تربت کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم افراد نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں فورسسز کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی۔
فورسز کی جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک ہوگیا جب کہ کارروائی میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button