پاکستان

عمران خان نوجوانوں کو ورغلانے کی کوشش نہ کریں، امیر مقام

وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہاہےکہ پختونخوا میں کونسی تبدیلی لائی گئی ہے، عمران خان نیازی یوتھ کو ورغلانے کی کوشش نہ کریں۔
سوات میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر امیرمقام کا کہنا تھا کہ تحریک فسادکاکام صرف فسادکرنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نیازی پاکستانی یوتھ کو سیڑھی بناکر اپنے خوابوں کی تکمیل چاہتے ہیںجبکہ میاں نواز شریف کہتے ہیں کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہے۔
امیر مقام نے بتایا کہ نیازی صاحب کہتے ہیں کہ ناروے کے وزیر اعظم سائیکل پر آتے ہیں جبکہ عمران خان نیازی نے کے پی حکومت کا ہیلی کاپٹر رکشے سے زیادہ استعمال کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button