Draft

سیمینار شعبہ نفسیات، ڈی ایچ کیو ٹیچینگ ہسپتال گوجرانوالہ کے زیر اہتمام سیمینار کی تصویری جھلکیاں

گوجرانوالہ 12 نومبر 2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے سیمینار شعبہ نفسیات، ڈی ایچ کیو ٹیچینگ ہسپتال گوجرانوالہ تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈاکٹر ثاقب باجوہ اسیسٹیٹ ماہر نفصیات و ساتھی ۔ اور مہمان خصوصی میں پروفیسر ڈاکٹر سمی ممتاز پرنسپل گوجرانوالہ میڈیکل کالج، ڈاکٹر انور امان ایم ایس ڈی ایچ کیو گوجرانوالہ اور مہمانان گرامی میں آر پی او گوجرانوالہ سلطان اعظم تیموری ، نیوز وائس آف کینیڈا کے بیور چیف پاکستان بشیر باجوہ و ٹیم اور اس کے علاوہ دیگر شامل تھے،
اس پروگرام کی فوٹو گرافی کو سرانجام دیا وکی کرنیلیس نے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button