چہلم امام حسین کے موقع پر سڑکیں بند کر دیں گئی

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ چہلم امام حسین کے مرکزی جلوس کے سبب کراچی کے ایم اےجناح روڈجانےوالی تمام اطراف کی رابطہ سڑکیں بندکردی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق جلوس دوپہر ایک بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا۔ اور اپنے روایتی راستوں سےہوتا ہوا،حسینیاں ایرانیاں کھارادرپراختتام پذیرہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں