Draft

ڈیرہ بگٹی،جوری میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص زخمی

ڈیرہ بگٹی(نیوز وی او سی آن لائن) ڈیرہ بگٹی کے علاقے جوری میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا جوری میں قبائلی رہنما کے زیر کاشت زمینوں میں ہوا جس سے ایک شخص زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button