پاکستان

فاروق اور کمال کے ملتے ہی،محکمہ اینٹی کرپشن کو پرانے کیسز کی یاد ستانے لگی

محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کو فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کے گلے ملتے ہی پرانے کیس یاد آگئے۔
محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے اپنے دور میئر شپ میں گزری کی 50 ایکڑ اراضی کو کچی آبادی قرار دیا تھا۔
مصطفیٰ کما ل نے بطور سٹی میئر کراچی اسی زمین پر رہائش پذیر پلاٹ مالکان کو لیز جاری کرنے کی منظور ی دی۔
محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے ان پرانے کیسز میں پی ایس پی اور ایم کیو ایم کے سربراہان کو تفتیش کے لئے طلب کرنے کی منظوری مانگ لی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button