اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع

اسلام آباد: 7 نومبر 2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
وفاقی دارالحکومت میں رینجرز کے 2 ہزار دستے اور گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے 50 دستے تعینات ہیں۔سول انتظامیہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے رینجرز کو طلب کرسکتی ہے جب کہ پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اہم عمارتوں کی سیکیورٹی پر بھی رینجرز اہلکار تعینات ہیں-

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں