ایڈیٹرکاانتخاب
شریف خاندان جھوٹا اور چور نکلا۔۔۔۔سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات اور برطانیہ نے نیب کو سارے ثبوت دے ڈالے
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کے خلاف مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے کیونکہ اپنے کاروباری اثاثوں کی فروخت اور رقوم کی منتقلی کا شریف خاندان کا دعویٰ بیرونی ممالک نے جھٹلا دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نیب کو بتایا ہے کہ گلف سٹیل مل کو فروخت کرنے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔ جبکہ رقم متحدہ عرب امارات سے منتقلی کا بھی